پی ٹی آئی ملاکنڈ کا قافلہ اسلام آباد یوم تشکر کے لیے روانہ

پی ٹی آئی ملاکنڈ کا قافلہ اسلام آباد یوم تشکر جلسے میں شرکت کے لئے ممبر ضلع کونسل پیر مصور خان غازی کی قیادت میں روانہ ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔اس موقع پر یعقوب خان ، سلیمان خان ، محمد رسول خان ، ولایت خان باچہ ، عنایت آلرحمان ، جہانگیر خان ، اعتبار خان ، رحیم داد خان ، شوکت خان ، مراد خان ، کامران خان ، چھوٹا زوہیب اور خورشید وغیرہ بھی موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔ قافلہ آج شام اسلام آباد جلسہ میں شریک ہوگا ۔۔۔۔۔۔مذید گاڑیاں بھی قافلے میں شامل ہو رہےُہیں

عمران خان گریٹ

پاکستان کے خلاف ایک بار پھر یہودی سازش کامیاب۔ پاکستانی عدالت تب حق پر ہوتی اگر اس نے مشرف جیسے سفاک اور قاتل کو سزا دی ہوتی۔